براؤزنگ ٹیگ

#isrealisupremecourt

اسرائیلی سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات کو کالعدم قرار دیدیا

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیل کی سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات کو کالعدم قرار دے دیا۔ اسرائیل کی سپریم کورٹ نے ایک متنازعہ عدالتی اصلاحات کو ختم کر دیا ہے جس نے نیتن یاہو حکومت کے خلاف گزشتہ سال ملک گیر احتجاج کو جنم دیا تھا۔ اس تبدیلی سے سپریم کورٹ کے غیر آئینی سمجھے جانے والے قوانین کو ختم کرنے کی طاقت محدود ہو جاتی۔ناقدین کا کہنا ہے کہ اس سے عدالتی نظام کو کمزور کرکے ملک کی جمہوریت کو شدید نقصان پہنچے گا۔ اسرائیل کی تاریخ میں سب سے زیادہ دائیں بازو کے طور پر دیکھی جانے والی موجودہ نیتن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More