براؤزنگ ٹیگ

#istabbul

کریمیا کا روس سے الحاق غیرقانونی ہے۔ اسکی یوکرین کو واپسی بین الاقوامی قانون کا تقاضا ہے۔ صدر رجب طیب اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انقرہ یوکرین کی علاقائی سالمیت کی حمایت کرتا ہے اور کریمیا کے روس کے ساتھ غیر قانونی الحاق کو مسترد کرتا ہے۔ صدراردوان نے منگل کی شب دوسری کریمیا پلیٹ فارم سمٹ کے لیے ایک ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ کرائمیا کی یوکرین کو واپسی بنیادی طور پر بین الاقوامی قانون کا تقاضا ہے۔اردوان نے کہا کہ انقرہ کریمین پلیٹ فارم کی حمایت جاری رکھے گا جو کریمیا کے مسئلے کو پرامن طریقوں سے حل کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ترکی کریمیا کے روس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More