براؤزنگ ٹیگ

#jalilabbasjilani

پاک ایران سرحد پرتیسرا ملک دہشتگردوں کومدد فراہم کررہا ہے: ایرانی وزیرخارجہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر اللہیان کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد پر"تیسراملک " دہشت گردوں کوسہولت فراہم کررہاہے۔ پاکستان اور ایران نے امن اور خوشحالی کے مقاصد کے حصول کے لئے باہمی احترام اور مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اجتماعی نقطہ نظر کی بنیاد پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر اللہیان نے پاکستانی ہم منصب جلیل عباس جیلانی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک ، ایران مذاکرات کے دوران دہشتگردی کیخلاف اقدامات پر گفتگو ہوئی، بارڈر…

ایرانی وزیر خارجہ 29 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے ، سفیروں کو بھی واپس بھیجنے پر اتفاق

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی دعوت پر ایرانی وزیر خارجہ حسین عامر عبدالہیان 29جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے جبکہ پاکستان اور ایران کے درمیان سفیروں کو بھی واپس بھیجنے پر اتفاق ہوا ہے ۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔دونوں برادر ملکوں کے وزرائے خارجہ نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اسلام آباد اور تہران کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال…

سی پیک علاقائی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی

بشکیک(پاک ترک نیوز) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ سی پیک علاقائی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ ایس سی او فورم معاشی چیلنجز سے نمٹنے، معیشت کی بحالی اور امن کے لئے اہم کردارادا کر رہا ہے، اس کے ممبران کان کنی، آئی ٹی، توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔ جلیل عباس جیلانی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More