براؤزنگ ٹیگ

#jamesfaulkner

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے جیمز فالکنر کا پی سی بی کے ساتھ مالی ہیرا پھیری کا انکشاف

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنیوالے جیمز فالکنر کا پی سی بی کے ساتھ مالی ہیرا پھیری کا انکشاف ہوا ہے ۔ آسٹریلوی جمیز فالکنر کو معاہدے کے مطابق 70فیصد ادائیگی کردی گئی ۔ آسٹریلوی کرکٹر رقم دوسرے بینک اکائونٹ میں وصول کرنا چاہتے تھے ۔ پی سی بی نے دوسرے اکائونٹ میں رقم منتقل کرنے سے پہلے ادا کی گئی رقم کی واپسی کا کہا تو آسٹریلوی کرکٹر نے انکار کردیا ۔ اس سے قبل بھی آسٹریلوی کرکٹر کیخلاف کئی شکایات موصول ہو چکی تھیں وہ نشے میں دھت اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More