براؤزنگ ٹیگ

#jamimakhan

جمائما گولڈ اسمتھ کی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد

لندن (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اورچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلی جمائما گولڈ اسمتھ نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گزارا ہوا رمضان میرے لئے پسندیدہ وقت تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ یہ مہینہ صرف روزے کا نہیں بلکہ اچھے ارادے اور بہترین انسان بننے کا وقت ہے۔ماہ رمضان میں فضول باتوں، قسمیں کھانے، شیخی یا جھوٹ بولنے سے گریز کیا جاتا ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے…

جمائمہ خان کی اگلے ماہ پاکستان آمد متوقع

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان کی اگلے ماہ پاکستان آمد متوقع ہے جمائمہ خان اپنی فلم کی ریلیز کے لیے پاکستان آئیں گی، جو 3 مارچ کو پاکستان میں پاکستانی شائقین کیلئے پیش کی جائے گی۔ جمائمہ نے اعلان کیا کہ ان کی فلم پاکستان میں 3 مارچ کو ریلیز کر دی جائے گی۔ یہ اعلان انہوں نے پاکستانی گلوکار شہزاد رائے کے سوال پر کیا۔ شہزاد رائے نے جمائمہ سے استفسار کیا تھا کہ فلم پاکستان میں کب ریلیز ہو گی۔جس کے جواب میں جمائمہ نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More