حکومت 10 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کیلئے بیرون ملک بھجوائے گی، ساجد طوری
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ حکومت رواں سال 10 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کیلئے بیرون ملک بھجوائے گی۔
وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز کا کہنا تھا سعودی حکام ویزے دینے جلد پاکستان آرہے ہیں،جرمنی، یونان اور رومانیہ سمیت دیگر 50 ممالک کے ساتھ بھی ورک ویزوں کے نئے معاہدے ہو رہے ہیں۔
انہوں خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ سعودی وزارت محنت کے حکام پاکستان ویزے دینے جلد آئیں گے، ان کا کہنا تھا کہ فنی تربیت کاٹیسٹ پاس کرنے والے…