براؤزنگ ٹیگ

#javediqbal

چیئرمین نیب نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) چیئرمین نب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ،آج ان کی مدت مکمل ہو گئی تھی۔حکومت اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے نئے چیئرمین نیب کی تقرری ہوگی۔ صدارتی آرڈیننس کی مدت ختم ہونے پر چیئرمین نیب جاوید اقبال نے عہدے کا چارج چھوڑا۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے اعزاز میں آج دن 12 بجے نیب میں ایک الوداعی ظہرانہ دیا گیا، تقریب میں مختلف ڈی جیز، ڈائریکٹرز، ڈپٹی چیئرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل سمیت کچھ ڈائریکٹر جنرلز اور ڈائریکٹر کے عہدہ کے افسران بھی شریک…

چیئرمین نیب کیلئے حکومتی اتحاد کا جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) چیئرمین نیب کیلئے حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا۔ جسٹس مقبول باقر کا نام وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی ملاقات کے بعد زیر غور آیا ہے۔ اگر اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کو جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر کوئی اعتراض نہیں ہوا تو انہیں ہی اگلا چیئرمین نیب لگایا جائے گا۔سابق جج مقبول باقر سندھ ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ میں پروموٹ ہوئے تھے اور انکے بطور جج کردار پر کبھی کوئی داغ نہیں۔…

چیئرمین نیب جاوید اقبال کو مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت نے تکنیکی بنیاد پر چیئرمین نیب جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نیب ترمیمی آرڈیننس 2022 کی مدت 2 جون کو ختم ہو جائے گی۔سینیٹ یا قومی اسمبلی نے آرڈیننس میں توسیع نہ کی تو چیئرمین نیب عہدے سے برخاست ہوجائیں گے۔ موجودہ حکومت پی ٹی آئی دور کےآرڈیننس کی اسمبلی سے منظوری نہیں کرائے گی کیونکہ وہ خود اصلاحات کا پیکیج لانے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More