براؤزنگ ٹیگ

#jeffbezos

جیف بزوس کا ایمیزون کے 5ارب ڈالر کے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) دنیا کے دوسرے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل جیف بیزوس نے ایمیزون کے 5 ارب ڈالر کے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایمیزون کے بانی جیف بیزوس ٹیکنالوجی دیو میں تقریبا$ 5 بلین ڈالر کے حصص فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص کی جانب سے منصوبہ بند فروخت اس وقت ہوئی جب ایمیزون کا اسٹاک ہر وقت کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جس نے اسے 2 ٹریلین ڈالر کی قیمت کے ساتھ کمپنیوں کے ایک خصوصی کلب میں ڈال دیا۔ 25 ملین شیئرز کی مجوزہ فروخت کا انکشاف دائر…

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار

نیو یارک (پاک ترک نیوز) سپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ایک بھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار دیدیئے گئے ۔ تفصیلات کےم طابق عالمی جریدے فوربز نے دنیا کے 10 امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی۔2023 میں دنیا کی امیرترین شخصیات کی دولت کے انبارمیں مزید مجموعی طور پر 500 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ فیس بک کے سربراپ مارک زکربرگ دوسرے نمبر پر رہے۔ 2023 میں دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک رہے۔ 80ارب ڈالراضافے کے ساتھ ان کے کل اثاثوں کی مالیت 254 اعشاریہ 9 ارب ڈالرتک پہنچ گئی۔ دوسرے امیر ترین شخص فیس…

ایلون مسک کے اثاثوں میں ریکارڈ 200ارب ڈالر کمی

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ،ٹیسلا ،ٹوئٹر اور سپیس ایکس کمپنی کے مالک کے اثاثوں میں ریکارڈ 200ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایلون مسک کی دولت میں 200 ارب ڈالرز کی کمی آئی ہے، لیکن یہ شاید وہ اعزاز ہے جو دنیا کا کوئی بھی امیر ترین شخص حاصل کرنا نہیں چاہے گا۔ ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کو سب سے زیادہ خسارے کا سامنا جس کے شیئرز میں 70فیصد کمی دیکھنے میں آئی ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ ٹوئٹر ہے کیونکہ مسک کا زیادہ تر وقت ٹوئٹر کو دیئے جانے کے باعث وہ…

ایلون مسک چند لمحوں کیلئے دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم

سان فرانسسکو(پاک ترک نیوز) ٹیسٹ کے سی ای او اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک چند لمحوں کیلئے دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہو گئے ۔ایلون مسک کو فرانس کے 73 سالہ ارب پتی برنارڈ آرنالٹ نے کڑی ٹکر دے ڈالی۔ فرانسیسی ارب پتی برنارڈ آرنالٹ نے ایلون مسک سےمختصر وقت کے لیے امیر ترین شخص کا اعزاز چھین لیا۔ فوربز کے مطابق اس وقت ایلون مسک 185 اعشاریہ 5 بلین ڈالر اثاثوں کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ برنارڈ آرنلٹ کے پاس 184 اعشاریہ7 بلین ڈالر کے اثاثے موجود ہیں۔ فوربز نے رئیل ٹائم بلینیئرز کی فہرست…

بھارتی بزنس مین مکیش امبانی پھر ایشیا کی امیر ترین شخصیت بن گئے

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت کے بزنس مین مکیش امبانی ایک بار پھر ایشیا کی امیر ترین شخصیت بن گئے ۔انڈیا کی ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز واپس لے لیا ہے۔ مکیش امبانی کو دنیا کا آٹھواں امیر ترین شخص قرار دیا گیا ہے جس کے بعد گوتم اڈانی نویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔ بلومبرگ بلیئن ایئر انڈکس کے اعداد و شمار کےمطابق مکیش امبانی کے اثاثوں کی مالیت 99.7 ارب ڈالر ہے جبکہ گوتم اڈانی کے اثاثوں کی مالیت 98.7 ارب ڈالر ہے۔ بلومبرگ بلیئن ایئر…

کورونا کے باعث دس امیر ترین شخصیات کی دولت میں د گنا اضافہ

لاہور(پاک ترک نیوز) کورونا کے باعث جہاں غریب آدمی کا بجٹ بری طرح متاثر ہوا ہے وہیںپر دنیا کی امیر ترین شخصیات کی دولت میں بے تحاشا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔گزشتہ دو برسوں کے دوران دنیا کی 10امیر ترین افراد کی دولت دوگنا بڑھ گئی ہے۔ٹیسلا کے سی ای ا و ایلون مسک اور ایما زون کے جیف بزوس سمیت دنیا کے دس امیر ترین افراد کی دولت 7کھرب ڈالر سے بڑھ کر 15کھرب ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کنفیڈریشن اوکسفیم Oxfam کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2021 تک امیر ترین افراد کی دولت 7…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More