براؤزنگ ٹیگ

#jehlam

مقبوضہ کشمیر ،کشتی الٹنے سے چار افراد ہلاک بچوں سمیت 15 لاپتہ

سرینگر (پاک ترک نیوز) کشمیر میں کشتی الٹنے سے کم از کم چار افراد ہلاک جبکہ بچوں سمیت 15 افراد لاپتہ ہو گئے ۔ بھارت کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر میں ایک کشتی دریا میں الٹ گئی، حادثے میں چار ہلاک جبکہ بچوں سمیت 15افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے ۔ حادثے سری نگر کے قریب دریائے جہلم میں پیش آیا ۔مسافروں میں زیادہ تر بچے تھے جو سکول جا رہے تھے اور امدادی کارکن لاپتہ افراد کی تلاش کر رہے تھے۔ ایک مقامی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایاکہ تقریباً 15 افراد جن میں کئی بچے ہیں، حادثے کے بعد…

فواد چوہدری کے کاغذات دوبارہ مسترد، نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، اہلیہ بھی نااہل قرار

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس لیے جانے کے ساتھ ان کی اہلیہ کو بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل نے فواد چوہدری کی اہلیہ کے 3غیر ملکی دورے اور 9بینک اکاؤنٹس سامنے آنے کے بعد حبا چوہدری کے خلاف اعتراضات کو درست قرار دیتے ہوئے انہیں جہلم کے صوبائی حلقے سے انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ ایف آئی اے نے حبا چوہدری کے غیر ملکی دوروں اور سٹیٹ بینک نے بینک اکاؤنٹس کا ریکارڈ پیش کر دیا۔ حبا چوہدری نے بینک اکاؤنٹس اور غیر…

کل سے ملک میں برفباری اور بارشوں کا آغازہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) طویل خشک سالی کے بعد کل سے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو گی ۔ پنجاب میں چھائی سموگ اور دھند چھٹنے کا امکان ہے ۔ ہفتے کی شام اور اتوار کو ڈیرہ غازی خان،لیہ،راجن پور،ملتان،خانیوال،ساہیوال، اوکاڑہ،بہاولنگر، بہاولپور،رحیم یار خان، کراچی، سکھر، لاڑکانہ،شہید بے نظیرآباد،دادو،جامشورو،میرپورخاص، کوئٹہ،زیارت،پشین،ژوب اورگوادر سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے،اس دوران پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے ۔ رواں ہفتے کے اختتام سے لیکر منگل تک…

پنجاب کے 24اضلاع کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا آغاز

لاہور (پاک ترک نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے 24اضلاع کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا آغاز ہوگیا، پنجاب حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروںمیں دو مراحل میں تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 24 اضلاع میں23 دسمبر سے 6 جنوری جبکہ12 اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک تعطیلات ہوں گی۔ قصور، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، ساہیوال، ملتان، سرگودھا، سیالکوٹ، فیصل آباد سمیت دیگر اضلاع میں 23دسمبر سے6جنوری تک تعطیلات ہونگی۔ ضلع جہلم، میانوالی، اٹک، جہلم، مظفر گڑھ، چکوال، بھکر، راولپنڈی، راجن پور،…

پنجاب کے 24 اضلاع میں 23دسمبر سے 6 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہونگی

لاہور (پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردیا ۔ حکومت پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کو دو مختلف فیز میں تقسیم کردیا ہے ۔لاہور سمیت 24اضلاع میں سردیوں کی چھٹیاں 23دسمبر سے 6جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے چھ جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ۔ جبکہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More