براؤزنگ ٹیگ

#JF-17inductedtoAAF

جے ایف۔ 17 لڑاکا طیارے آذربائیجان فضائیہ میں ضم ہو گئے ہیں۔صدر علیئیف

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس (پی اے سی)کا تیار کردہ جے ایف۔ 17 لڑاکا طیارہ ملک کی فضائیہ میں "ضم" کر دیا گیا ہے۔ آذربائیجان کے صدر الیام علیئیف کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں آذربائیجان کی دفاعی نمائش کے ایک حصے کے طور پر، باکو کے حیدر علییف بین الاقوامی ہوائی اڈے پر انہیں جے ایف۔ 17 طیارہ پیش کیا گیا۔صدر کے دفتر اور آذربائیجان کی وزارت دفاع نے مزید تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ جیٹ طیاروں کو پہلے ہی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More