براؤزنگ ٹیگ

#jhang

شیریں مزاری کا بھی تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیری مزاری نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ شیریں مزاری کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کر کے باضابطہ اعلان کرینگی۔سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ یاد رہے کہ کچھ دیر قبل پی ٹی آئی کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد پانچویں مرتبہ گرفتار کر لیا گیا۔ شیریں مزاری کو جوڈیشل مجسٹریٹ کھاریاں اختر علی کی عدالت میں پیش کیا گیا، شیریں مزاری…

سیلا ب نے تباہی مچا دی ،متعدد بستیاں زیر آب آ گئیں

لاہور (پاک ترک نیوز) مون سون بارشوں کے طوفانی اسپیل نے تباہی پھیلادی، دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی ۔راجن پور میں کوہ سلیمان کے سیلابی ریلوں سے ہزاروں ایکڑ اراضی زیر آب آ گئی۔ملتان، اوچشریف اور جھنگ کے متعدد دیہات زیر آب آگئے۔ راجن پور میں حالیہ طوفانی بارشوں سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، 75 سے زائد مواضعات متاثر ہوئے ،ایک ہزار سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا، 27 ہزار ایکڑ پر کاشت کی گئی فصلیں بھی تباہ ہوگئیں۔ بلوچستان کے علاقہ لسبیلہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیلی کاپٹرز کے…

مشکل وقت گزر چکا، آنے والا وقت عوام کے لیے خوشخبریاں لائے گا،مریم نواز

جھنگ(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مشکل وقت گزر چکا، آنے والا وقت عوام کے لیے خوشخبریاں لائے گا۔عوام وعدہ کریں، 17 جولائی کو پنجاب کے دشمنوں کو اٹھا کر باہر پھینکیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ گوجرہ موڑ پر بارش اور حبس کے باوجود کارکنوں کی کثیر تعداد میں شرکت پر خوشی ہوئی، پارٹی کارکنوں کی شرکت اور شہریوں کا جم غفیر نواز شریف سے محبت کی عکاسی ہے، مشکل وقت گزر چکا، آنے والا وقت عوام کے لیے خوشخبریاں لائے گا۔ مسلم لیگ ن کی…

مسلم لیگ ن جھنگ میں پاور شو کرے گی ،مریم نواز ریلی کی قیادت کریں گی

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں مسلم لیگ ن آج جھنگ میں پاور شو کرے گی ، مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز ریلی کی قیادت کریں گی۔ تفصیلات کےمطابق ضمنی انتخابات کے حوالے سے مسلم لیگ ن آج جھنگ میں جلسہ کرے گی۔مریم نواز ریلی کی قیادت کریں گی ۔ گوجرہ اور چنیوٹ موڑ پر خطاب بھی کریں گی۔ گذشتہ روز چیچہ وطنی کے حلقہ پی پی 202 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتیں کم ہوتے ہی وزیراعظم عوام کو ریلیف…

پنجاب میں ضمنی انتخابات ،پی ٹی آئی نے عمران خان کے 16مقامات پر جلسوں کا شیڈول جاری کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب ،پاکستان تحریک انصاف نے (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان کے مقامات پر جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان 7 سے 15 جولائی تک مختلف حلقوں کے دورے کا پروگرام فائنل کر لیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان شیڈول کے مطابق 7 جولائی کو پی پی 158 اور شیخوپورہ پی پی 140 میں جلسوں سے خطاب کرینگے، 8 جولائی کو عمران خان خوشاب پی پی 83 اور راولپنڈی پی پی 7 میں خطاب کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان شیڈول کے مطابق 9 جولائی کو 18…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More