بائیڈن نے مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کے خلاف ایگزیکٹو آرڈر جاری کردیا
واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کے خلاف ایگزیکٹو آرڈر جاری کردیا ۔
جو بائیڈن نے ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا ہے جس میں مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کو نشانہ بنایا گیا ہے جو فلسطینیوں پر حملہ کر رہے ہیں۔
اس حکم نامے میں ابتدائی طور پر چار افراد کے خلاف مالی پابندیاں اور ویزا پابندیاں عائد کی گئی ہیں اور امریکی حکام نے کہا کہ وہ اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ آیا ان حملوں میں ملوث دیگر افراد کو سزا دی جائے جو اسرائیل-حماس جنگ کے…