امریکی فوج کےسربراہ جنرل مارک ملی ریٹائر ہو گئے، ائرفورس کے جنرل چارلس براأن نئے سربراہ مقرر
واشنگٹن (پاک ترک نیوز)
امریکی فوج کے 39ویں چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی اندرون و بیرون ملک بحرانوں سے عبارت اپنی چار سالہ مدت کے بعدریٹائر ہو گئے ہیں
پینٹاگون نے جوائنٹ بیس مائر ہینڈرسن ہال میں گذشتہ روز ایک وسیع الوداعی تقریب منعقد کی جس میں وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور صدر جو بائیڈن نے شرکت کی۔
اُن کی جگہ ائیر فورس کے جنرل چارلس "سی کیو" براؤن کو جوائنٹ چیفس آف سٹاف کا چیئرمین بنایا گیا ہے ۔جو اعلیٰ فوجی عہدہ رکھنے والے دوسرے افریقی امریکی ہیں۔
لاتعداد غیر ملکی تعیناتیوں اور اعلیٰ سطحی کمانڈ…