براؤزنگ ٹیگ

#joebiden

مغرب نے کئی دہائیوں کے دوران پورے خطے کو افراتفری میں ڈال دیا ، پوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ مغرب نے گزشتہ دہائیوں کے دوران محاذ آرائی اور افراتفری کےجن کو بوتل سے باہر نکال دیا ہے۔ اور اس نے پورے خطے کو افراتفری میں ڈال دیا ہے۔امریکہ سے بن پڑے تو وہ شیطان کو بھی روس کے خلاف جنگ میں استعمال کر لے۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ان خیالات کا اظہار ماسکو کے گوسٹینی ڈوور میں وفاقی اسمبلی سے اپنے سالانہ خطاب میں موجودہ صورت حال اور روس کے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں اپنا جائزہ پیش کرتے ہوئے کیا ہے روسی رہنما نے نوٹ کیا کہ…

امریکی صدر جوبائیڈن اچانک یوکرین پہنچ گئے

کیف (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن اچانک یوکرین کے دارالحکومت کیف پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن اچانک دورے پر کیف پہنچ گئے، یہ روس کے حملے کے بعد یوکرین کا پہلا دورہ ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ان کے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون، جنہوں نے مشورہ دیا تھا کہ بات چیت سے جنگ ختم ہو سکتی ہے، اٹلی کے کوریری ڈیلا سیرا کو انٹرویو دیتے ہوئے "اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں"۔ کریملن نے مالدووا کے رہنماؤں پر الزام لگایا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی…

امریکہ کی ملکی فضائی حدود میں ایک اور ناقابل شناخت شے کو مار گرایا گیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں آٹھ دنوں کے دوران چوتھے واقعے میں جنگی جہازوں نے ملک کی فضائی حدود میں پرواز کرتی ناقابل شناخت شے کومار گرایا ہے۔امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ مشکوک اڑنے والی اشیا کے سامنے آنے کا اتنا تسلسل ماضی میں کبھی دیکھنے کو نہیں ملا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہورون جھیل کے اوپر اڑنے والی چیز کو نشانہ بنانے کے احکامات صدر جوبائیڈن نے جاری کیے۔ امریکی فوج کی شمالی کمانڈ کے اعلٰی عہدیدار جنرل گلین وینہرک نے صحافیوں کو بتایا کہ ایسی چیزوں کو بار بار نشانہ بنانے…

بائیڈن کا عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکہ اور میکسیکو کی سرحد کا پہلا دورہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکہ اور میکسیکو کی سرحد کا پہلا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جنوری 2022 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکہ میکسیکو سرحد کا پہلا دورہ کیا ہے۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہوا جب امیگریشن کے بحران سے نمٹنے کے حوالے سے ڈیموکریٹ پارٹی کے صدر پر تنقید بڑھتی جا رہی ہے۔ دو برس قبل اقتدار سنبھالنے کے بعد سے صدر جو بائیڈن کا سرحد کا یہ پہلا دورہ ہے۔ یہ ایک اس وقت سامنے آیا ہے، جب ملک کا قدامت پسند میڈیا بڑھتے ہوئے…

جنوبی کوریا کے ساتھ جوہری مشقوں کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ،بائیڈن

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کے ساتھ جوہری مشقوں کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ جوہری مشقوں پر بات نہیں کر رہا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اپنے جنوبی کوریا کے ہم منصب صدر یون سک یول کے اس بیان پر رد عمل میں کہا کہ واشنگٹن اور سیول امریکی جوہری اثاثوں سے متعلق مشقوں پر بات چیت کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز جنوبی کورین صدر کا کہنا تھا کہ وہ…

قدامت پسندوں نے امریکی ایوان نمائندگان کا کنٹرول حاصل کر لیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی نےایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کر لی ہے ۔جب کیلیفورنیا سے پارٹی کے ایک امیدوار نے اپنی پارٹی کو 218ویں نشست دلوادی۔ بدھ کی شب آنے والے نتیجے نے ریپبلکن پارٹی کو واشنگٹن میں فیصلوں کا اختیار دلا دیا ہے۔ اور قدامت پسندوں کو صدر جو بائیڈن کے ایجنڈے کو ناکام بنانے اور انکے خلاف تحقیقات کی آگ بھڑکانے کا اہل بنا دیا ہے۔وسط مدتی الیکشن کے ایک ہفتے سے زیادہ بعد، ریپبلکنز نے ایوان کو ڈیموکریٹک کنٹرول سے ہٹانے کے لیے درکار 218 ویں…

آئندہ مدت کے لئے بھی امریکی صدارتی انتخاب لڑنے کا ارادہ ہے۔ جو بائیڈن

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ وہ 2024 میں ایک بار پھرصدر کے عہدے کا آئندہ مدت کے لیے انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن وہ اس حوالے سے اگلے سال کے اوائل میں حتمی فیصلہ کریں گے۔ انہوں نے بدھ کےصحافیوں کو بتایا کہ میراارادہ دوبارہ دوڑنے کا ہے۔مگرمیں تقدیر کا بہت احترام کرنے والا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ بالآخر خاندانی فیصلہ ہےجو ہم سب کو مل کر کرناہے۔چنانچہ حتمی فیصلہ اگلے سال کے اوائل میں کیا جائے گا۔ امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ کو امید ہے کہ روس امریکی انتخابات…

امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ،ایوان نمائندگان میں ریپبلیکن پارٹی کی جیت کا امکان

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ریپبلکن ایوان نمائندگان میں جیت رہے ہیں۔ تاہم سینیٹ کے انتخاب میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق اب تک ایوان نمائندگان میں ریپبلیکن پارٹی کو 199اور برسراقتدار ڈیموکریٹس کو172نشستیں مل چکی ہیں۔ جبکہ سینیٹ میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہےاور ابتدائی نتائج سے ظاہر ہوتاہے کہ 100ممبران کے ہاؤس میں جہاں 33 نشستوں پر انتخاب ہو رہا ہے۔ وہاں دونوں پارٹیاںایک سے دو نشستوں کے…

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات ،جوبائیڈن کی مشکلات میں اضافہ

آصف سلیمی امریکہ کے پارلیمان کانگریس کہلاتی ہے جو کہ دو حصوں ایوان نمائندگان اور سینیٹ پر مشتمل ہے۔ امریکہ میں ہر دو سال بعد کانگریس کے ارکان کے چناؤ کے لیے انتخابات منعقد کیے جاتے ہیں۔ جو الیکشن امریکی صدارتی انتخاب کے دو سال بعد ہوتے ہیں ان کو مڈ ٹرم الیکشن کہتے ہیں۔ کانگریس کے اختیارات کیا ہیں؟ کانگریس ملک گیر قانون سازی کا اختیار رکھتی ہے۔ ہاؤس فیصلہ کرتا ہے کونسے قانون پر رائے شماری کی جائے۔ سینیٹ کسی قانون کو رد اور پاس کر سکتی ہے۔ یہ صدر کی گئی تعیناتیوں کی منظوری دیتی ہے اور صدر کے…

ٹرمپ نیا سیاسی دھماکہ کرنے کے لئے تیار

نیویارک(پاک ترک نیوز ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوہائیو میں ایک سیاسی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 15 نومبر کو فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ پر "اہم اعلان" کریں گے۔ ٹرمپ نےگذشتہ روز کہا کہ "میں منگل 15 نومبر کو فلوریڈا کے پام بیچ میں اپنی رہائش گاہ مار-اے-لاگو میں ایک بہت بڑا اعلان کرنے جا رہا ہوں۔" سابق امریکی صدر نے یہ کہتے ہوئےمزید وضاحت نہیں کی، کہ وہ "آج کے انتہائی اہم اور نازک انتخابات سے لوگوں کی توجہ ہٹنا چاہتے۔" قبل ازیں امریکی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ ٹرمپ سے توقع…

تیل کی پیداوار میں کمی ،سعودی عرب کو نتائج بھگتنا ہوں گے ،جوبائیڈن

نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب سنگین بھگتنا ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ تیل کی پیداوار میں کمی امریکی مفادات کے خلاف ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کی جائے۔انہوں نے کہا ہے کہ اوپیک پلس نے نومبر سے تیل کی پیداوار میں یومیہ 20 لاکھ بیرل کمی کا اعلان کیا ہے، اوپیک پلس کے فیصلے سے تیل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے…

امریکہ یوکرین کو روسی حملوں سے بچنے کیلئے جدید ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرے گا

کیف (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے یوکرائنی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے وعدہ کیا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت متعدد شہروں پر میزائل داغے جانے کے بعد امریکہ ملک کو جدید فضائی نظام فراہم کرے گا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے جی سیون کے ہنگامی اجلاس سے قبل یوکرینی صدر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ ہنگامی اجلاس کا مقصد یوکرین کی حمایت اور روس کو ان حملوں کے لیے "جوابدہ" کیسے ٹھہرایا جائے۔ گزشتہ روز روس کی جانب سے یوکرینی دارالحکومت کیف پر روس کی جانب سے میزائل حملے…

امریکی ڈرون حملوں کی پالیسی تبدیل،صدر کی منظوری درکار ہو گی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے ڈرن حملوں کی پالیسی تبدیل کردی گئی ، کسی بھی دہشت گرد کو نشانہ بنانے سے قبل امریکی منظوری درکار ہو گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن نے طویل انتظار کے بعد خفیہ پالیسی پر دستخط کیے ہیں جس میں سی آئی اے اور پینٹاگون کے لیے روایتی جنگی علاقوں سے باہر کیے جانے والے مہلک ڈرون حملوں اور کمانڈو چھاپوں کے لیے قوانین کو سخت کیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے انسداد دہشت گردی کے ڈرون حملوں سے متعلق قوانین کو سخت کر دیا۔کسی دہشتگرد کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی صدر کی…

امریکہ ایرانی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ ایرانی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے ۔ ایران میں جاری مظاہروں پر رد عمل دیتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ایران میں مظاہروں میں شامل خواتین اور طلبا کے خلاف کریک ڈاؤن کی اطلاعات پر فکر مند ہوں۔ امریکا ایرانی حکام کو ذمہ دار ٹھہراتے رہیں گے اور لوگوں کے آزادانہ احتجاج کے حق کی حمایت کرتے رہیں گے۔ یاد رہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہخامنہ ای نے مھسا امینی کی ہلاکت پر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کا ذمہ دار اسرائیل اور…

سعودی ولی عہد کی ثالثی، روس نے دو امریکیوں سمیت دس غیر ملکی قیدی رہا کر دئیے

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ثالثی کی کامیاب کوششوں کے نتیجے میں روس، یوکرین جنگ کے 10 قیدیوں کورہا کردیا گیا ہے۔جنہیں روس سے لے کر ایک خصوصی طیارہ سعودی دارالحکومت الریاض پہنچ گیا ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد ان قیدیوں کی رہائی کے لیے کریملن اور یوکرین کے ساتھ براہ راست رابطے میں تھے۔ان کی ثالثی کی کوششوں کے نتیجے میں قیدیوں کی رہائی کا سمجھوتا طے پایا ہے۔ اسکے تحت پانچ برطانوی شہریوں ، ایک مراکشی ، ایک سویڈش ، ایک کروٹ اور دو امریکیوں…

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات آج ،ونڈزر کیسل میں سپرد خاک کیا جائے گا

لندن:(پاک ترک نیوز) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی، ملکہ الزبتھ دوئم کو ونڈزر کیسل میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق ویسٹ منسٹر ہال کے دروازے صبح ساڑھے 10 بجے بند کر دیئے جائیں گے، دوپہر 12 بجے ویسٹ منسٹر ایبے کے درواز ے سروس کے لیے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔ سہ پہر 02:30 پر ملکہ کے تابوت کو کوئن کمپنی کے جوانوں کا گروپ نیوی گن کیرج لے کر جائے گا، سہ پہر 2:52 پر ملکہ کے تابوت کو ویسٹ منسٹر ہال کے مغربی…

امریکہ نئے ادارے کے ذریعے افغان معیشت کی بحالی کیلئے 3.5ارب ڈالر فراہم کرے گا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نئے ادارے کے ذریعے افغان معیشت کی بحالی کیلئے افغان مرکزی بینک کو 3.5ارب ڈالر فراہم کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ افغانستان کے منجمد مرکزی بینک کے کچھ ذخائر میں سے ایک نیا فنڈ بنائے گی، جس کا مقصد طالبان کو افزودہ کیے بغیر ملک کے بڑھتے ہوئے انسانی بحران کو ختم کرنا ہے، جس نے اس سال کے شروع میں سمجھوتہ کرنے کے معاہدے کی پچھلی کوششوں کو مسترد کر دیا تھا۔ ایک بیان میں، محکمہ خزانہ نے کہا کہ ایک نیا نگران ادارہ افغانستان کے…

امریکہ یوکرین کو جدید ہتھیاروں پر مشتمل ایک ارب ڈالر کی خصوصی امداد دے گا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ یوکرین کو ایک ارب ڈالر کے جدید ہتھیاروں پر مشتمل ایک ارب ڈالر کی خصوصی امداد دے گا ۔ اس فوجی امداد میں طویل فاصلے تک مار کرنیوالے ہتھیاروں اور بکتر بند میڈیکل ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے علاوہ گولہ بارود بھی شامل ہو گا۔ یہ پیکج اب تک کا سب سے بڑا پیکج ہو گا اور اس کا اعلان پیر کے اوائل میں متوقع ہے۔ امریکہ نے اب تک یوکرین کو 24 فروری کو ہونیوالے روس کے حملے کے بعد سے تقریباً 8.8 بلین ڈالر کی امداد دی ہے۔ حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر رائٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ…

جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے ایران کیخلاف طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے ،بائیڈن

تل ابیب(پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران کوجوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انٹرویو کے دوران امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری اورحصول سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال خارج از امکان نہیں۔ امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہد ہ ختم کرکے غلطی کی جس نے ایران کو مزید خطرناک بنا دیا۔ایران ماضی کے مقابلے میں اب جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے بہت قریب ہے۔ایران کے…

امریکی صدر کا مشرق وسطیٰ کا پہلا  دورہ ۔ اہداف و مظمرات

سہیل شہریار امریکی صدر جو بائیڈن مشر ق وسطیٰ اہم دورے پر روانہ ہو چکے ہیں اور آئندہ چند گھنٹوں میں اپنے پہلے پڑاؤ اسرائیل پہنچ جائیں گے ۔خطے کی بدلتی صورتحال اور عرب ملکوں میں نوجوان بادشاہوں کے اقتدار سنبھالنے کے بعد عربوں کے اسرائیل سے تعلقات میں نمایاں تبدیلی رونما ہو چکی ہے۔ایک طرف متحدہ عرب امارات نہ صرف اسرائیل کو تسلیم کرچکا ہے بلکہ باہمی سیاسی و تجارتی تعلقات بھی تیزی سے فروغ پزیر ہیں۔ جبکہ اب عرب اور اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب کی جانب سے بھی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More