براؤزنگ ٹیگ

#joebident

بائیڈن نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل برطانیہ پہنچ گئے

لندن (پاک تر ک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل تین ملکوں کے دورہ کے پہلے مرحلے میں انگلینڈ پہنچ گئے ۔امریکی صدر 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر وزیر اعظم رشی سنک سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن گزشتہ روزرات گئے اہم اتحادی ملک برطانیہ پہنچ گئے ۔سنک کے ترجمان نے کہا کہ ان کی بات چیت میں ممکنہ طور پر 11 جولائی کو ولنیئس میں شروع ہونے والی نیٹو سربراہی کانفرنس اور یوکرین شامل ہوں گے۔ برطانوی وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ جبکہ ہمیں اپنی…

ہم حوصلہ افزائی نہیں کررہے آزادی کا فیصلہ تائیوان کا اپنا ہے،امریکی صدر

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ہم تائیوان کی حوصلہ افزائی نہیں کررہے آزادی کا فیصلہ تائیوان کا اپنا ہے۔چین کے حملے کی صورت میں امریکا تائیوان کا دفاع کرے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایک چین کی پالیسی ہے لیکن تائیوان نے اپنی آزادی سے متعلق خود فیصلہ کیا ہے۔ ہم تائیوان کی حوصلہ افزائی نہیں کررہے آزادی کا فیصلہ تائیوان کا اپنا ہے۔ امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکی افواج تائیوان کا دفاع کریں گی۔ تائیوان کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More