جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست جمع کرا دی
کیپ ٹاؤن(پاک ترک نیوزز)
جنوبی افریقہ نے بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں درخواست جمع کروائی ہے جس میںفوری حکم کے لئے استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینی گروپ حماس کے خلاف کریک ڈاؤن میں 1948 کے نسل کشی کنونشن کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے یہ درخواست جمعہ کے روز دائر کی گئی ہے ۔جنوبی افریقہ کے محکمہ برائے بین الاقوامی تعلقات اور تعاون (ڈی آئی آر سی او) کے ایک بیان میں حکومت نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف درخواست جمعے کو دائر کی…