براؤزنگ ٹیگ

#jointexercises

پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ مشق "اتاترک- XII 2023ء” کی افتتاحی تقریب

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ مشق "اتاترک- XII 2023ء" کی افتتاحی تقریب تربیلا میں منعقد ہوئی، تقریب کے آغاز پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے، مشق میں ترک اسپیشل فورس اور پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ کے دستے حصہ لے رہے ہیں، دو ہفتے پر محیط ان مشقوں کا مقصد انسداد دہشت گردی کی مہارتوں کو بڑھانا ہے۔ اس مشق میں کمپاؤنڈ کلیئرنس، غار کی کلئیرنس، سنائپر ٹریننگ، کاؤنٹر آئی ای ڈی کی تربیت کے ساتھ ساتھ جنگ کے دوران میڈیکل دیکھ بھال پر توجہ دی جائے…

جنوبی کوریا کا امریکہ کے ساتھ مشترکہ جوہری مشقیں کرنے کا فیصلہ

سیئول (پاک تر ک نیوز) جنوبی کورین صدر یون سک یول کا کہنا ہے کہ سیئول اور واشنگٹن شمالی کوریا کے بڑھتے ہوئے جوہری اور میزائل پروگراموں کا مقابلہ کرنے کیلئے جوہری اثاثوں پر مشتمل مشترکہ مشقوں پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ پیر کو شائع ہونے والے Chosun Ilbo اخبار کے ساتھ ایک انٹرویو میں، یون نے کہا کہ واشنگٹن کی موجودہ "جوہری چھتری" اور "توسیع شدہ ڈیٹرنس" اب جنوبی کوریائیوں کو یقین دلانے کے لیے کافی نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "جسے ہم توسیعی ڈیٹرنس کہتے ہیں وہ بھی امریکہ ہمیں کہہ رہا تھا کہ پریشان نہ…

پاک ترکیہ مشترکہ بحری مشقیں اختتام پذیر

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان کراچی میں جاری مشترکہ بحری مشقیں اختتام پذیر ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ اور پاکستان کی نیوی کی 19سے25تاریخ تک کراچی میں جاری رہنے والی مشترکہ مشقیں ختم ہوگئیں۔ مشقوں میں ترک بحریہ اور پاک نیوی کی اقبال ٹیم نے حصہ لیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More