براؤزنگ ٹیگ

#JonFosse

ادب کا نوبل انعام ناروے کے مصنف جون فوس کے نام

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ناروے کے مصنف جون فوس نے ادب میں نوبل انعام جیت لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نارویجن مصنف جون کو اپنے "جدید ڈرامے اور نثر جو ناقابل بیان کو آواز دیتے ہیں" کیلئے ادب میں 2023 کے نوبل انعام کا فاتح قرار دیا ۔ سویڈن کے صنعت کار اور ایوارڈز کے بانی الفریڈ نوبل کے الفاظ میں، یہ باوقار انعام "اس شخص کو جانا چاہیے جس نے ادب کے میدان میں، مثالی سمت میں سب سے نمایاں کام پیش کیا"۔ نوبل انعامات کا 1901میں اجرا کیا گیا ،اکیڈمی میں نے ادب میں 119افراد کو فاتح قرار دیا جن میں خواتین کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More