ترکیہ میں شرح سود 50فیصد تک پہنچنے سے افراط زر میں مزید اضافہ ہوگا۔ جے پی مورگن بنک کی رپورٹ
لندن (پاک ترک نیوز)
توقع سے زیادہ مضبوط افراط زر کے اعداد و شمار سامنے آنے کے بعدامریکی سرمایہ کار بنک جے پی مورگن نےجمہوریہ ترکیہ کے لئے اپریل میں اپنی پیشن گوئیوں میں 500 بیس پوائنٹ سود کی شرح میں مزید اضافہہونےکا اندیشہ ظاہرکرتے ہوئےصورتحال کوخطرے کے نشان کی جانب بڑھتا ہوا قراردیا ہے
امریکی انویسٹمنٹ بینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ ایک ایسا اقدام ہے جو اگر درست ہے تو ترکیہمیں شرح سود 50فیصد کے ساتھسرخ لکیر تک پہنچ جائے گی۔بنک نے پہلے توقع کی تھی کہ ترکیہ کا شرح سود میں حالیہ اضافہ…