کاراباخ جنگ:آذربائیجان نے آرمینیا سے بڑا مطالبہ کردیا
باکو(پاک ترک نیوز)
آذربائیجان کے صدر الہام علیئوف نے آرمینیا سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ آذربائیجان کےساتھ امن معاہدہ کرے۔انہوں نے کہا کہ دوسری کاراباخ جنگ میں آذربائیجان کی فتح کے بعد دونوں ممالک کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ضروری ہیں۔ صدر علیئوف کی جانب سے یہ بیان اغدام کی جامع مسجد کے دورے کے دوران دیا گیا جسکی تعمیر نو کا کام جاری ہے۔ اغدام کارباخ جنگ کے خاتمے کیلئے کیے جانے والے معاہدے کے تحت آرمینیا سے آزاد کروایا گیا تھا۔ اس دوران صدر علیئیوف نے کہا کہ اغدام صنعتی پارک میں پانچ کمپنیا ں…