براؤزنگ ٹیگ

#kargistan

ترک ریاستوں کو عالمی طاقت کی دشمنی روکنے کیلئے اپنی صفوں کو مضبوط کرنا چاہئے ،ترک وزیر خارجہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کی کہنا ہے کہ ترک ریاستوں کو عالمی طاقت کی دشمنی روکنے کیلئے اپنی صفوں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے آذربائیجان کے سوشا شہر میں آرگنائزیشن آف ترک سٹیٹس (OTS) کے سربراہی اجلاس میں کہا کہعالمی طاقت کی دشمنی کو ہمارے جغرافیہ میں پھیلنے سے روکنے کے لیے، ہمیں اپنی صفوں کو مضبوط کرنا چاہیے اور اپنی مشترکہ خوشحالی کے لیے اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرنا چاہیے۔اس بلاک میں آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان، ازبکستان اور ترکیہ…

ناقابل تسخیر بھائی چارہ۔ 2023 امن مشقوں کا میزبان اب کون؟

بشکیک(پاک ترک نیوز) کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف نے کہا ہے کہ رواں سال سی ایس ٹی اوکی امن قائم کرنے کی مشقوں ـ"ناقابل تسخیر بھائی چارہ2023 "کی میزبانی کرغزستان کرے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز یہاںسی ایس ٹی اوکے سیکرٹری جنرل امنگالی تسمگامبیٹوف کے ساتھ ملاقات میں کیا۔صدیر جاپاروف نے کہا کہ کرغزستان خطے میں سلامتی کے ضامن کے طور پر سی ایس ٹی او کے اندر تعاون کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ فوجی، معلوماتی اور انسانی ہمدردی کے اقدامات کو مربوط کرنے کے لیے کرغزستان اس سال اپنی سرزمین پر ناقابل…

تاجکستان اور کرغزستان کی سرحد پر جھڑپوں میں 24افراد ہلاک

دوشنبے(پاک ترک نیوز) تاجکستان اور کرغزستان کی سرحد پر جھڑپوں میں 24افراد ہلاک ہو گئے ۔دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال بھی کیا گیا ۔ تاجکستان اور کرغزستان کی سرحد پر دونوں ممالک کے فوجیوں کے درمیان مسلح جھڑپ کا گزشتہ روز آغاز ہوا تھا۔اس لڑائی میں دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف ٹینکس اور راکٹوں سمیت دیگر بھاری ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے۔ فریقین نے ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے تھے، کرغزستان کا کہنا ہے کہ تاجک فوجی کرغز گاؤں میں داخل ہو گئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More