براؤزنگ ٹیگ

#KarimBenzema

فرانسیسی فٹبالر کریم بینزما نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پیرس(پاک ترک نیوز) فرانسیسی ٹیم کے فٹبالر کریم بینزما نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔بینزما ریال میڈرڈ کی جانب سے کلب فٹبال کھیلنا جاری رکھیں گے۔ بینزما نے فرانس کے لیے 97 میچز میں 37 گول کیے وہ انجری کے باعث قطر ورلڈکپ سے باہر ہوئے تھے۔ فٹبالر نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ “میں نے کوشش کی اور غلطیاں بھی کیں، جو مجھے وہاں لے گئیں جہاں میں آج ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے۔” ورلڈکپ فائنل سے قبل ارجنٹینا کے خلاف ہائی وولٹیج مقابلے کے لیے انہیں فٹ قرار دیا گیا تھا تاہم وہ ٹیم کے کیمپ میں واپس…

بینزیما ریال میڈرڈ کی جانب سے 323گول کر کے دوسرے ٹاپ سکور ر بن گئے

میڈرڈ (پاک ترک نیوز) ریال میڈرڈ کے فرانسیسی فارورڈ کریم بینزیما نے ہسپانوی فٹ بال کلب کے دوسرے آل ٹائم ٹاپ اسکورر کے طور پر راؤل گونزالیز کے ریکارڈ کو برابر کر دیا ہے۔ ریال میڈرڈ میں 2009 سے باقاعدہ شمولیت کے بعد بینزیمانے جمعرات کی شب کو لیونٹے کے خلاف ریال میڈرڈ کے یک طر فہ میچ میں جسے وائٹس نے صفر کے مقابلے میں چھ گول سے جیتاتھا۔کریم بینزیما نے کلب کی جانب سے اپنے مجموعی طور پر 323 گول پورے کئے۔قبل ازیںریئل میڈرڈ کے ہسپانوی لیجنڈ 44 سالہ راؤل نے 1994-2010 میں 323 گول کیے تھے۔ ہسپانوی…

فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما کے گھر چوری کرنے والے گروہ کا سرغنہ البانوی سرکاری افسر نکلا

ترانہ۔ البانیہ (پاک ترک نیوز) البانوی پولیس نے"انٹرپول" کے تعاون سے ریال میڈرڈ کے اسٹرائیکر فرانسیسی کریم بینزیما کے گھر میں چوری کے ذمہ دار گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ البانوی تحقیقاتی ادارےکے ذرائع کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق اس گینگ کا سرغنہ الفریڈ پروڈانی تھا جو البانوی حکومت میں اعلیٰ عہدے پر فائز رہ چکا ہے۔ وہ 9 سال سے زائد عرصے سے ملک کی پبلک واٹر کمپنی کا ڈائریکٹر رہا ہے۔ پروڈانی کے حوالے سےکہا جا رہا ہے کہ وہ 2013 سے اسپین میں 40 دیگر گھروں کی چوری میں ملوث ہو سکتا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More