براؤزنگ ٹیگ

#khanewal

وزیراعظم آج خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کا افتتاح کریں گے

خانیوال (پاک ترک نیوز) گرین پاکستان انیشی ایٹو کے فلیگ شپ پراجیکٹ "خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم" کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی جبکہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر بھی شرکت کریں گے۔ تقریب میں وزرائے خزانہ، دفاع، پلیننگ ڈویلپمنٹ اینڈ سپیشل انیشی ایٹو ، نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ، اطلاعات، صوبائی حکومتوں کے چیف سیکریٹریز، زرعی ماہرین، قابلِ ذکر کسانوں اور فوج کے اعلیٰ افسران بھی شرکت کریں گے۔ افتتاحی…

8قومی اور 3پنجاب کے حلقوں میں ضمنی انتخاب کل ہو گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) 8قومی اور 3پنجاب کے حلقوں میں ضمنی انتخابات کا معرکہ کل ہو گا ۔کئی نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ کراچی، فیصل آباد، پشاور سمیت سات حلقوں سے عمران خان امیدوار ہیں، ملتان میں شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور یوسف رضا گیلانی کے بیٹے میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ ملتان کے حلقہ این اے 157 کی نشست زین قریشی کےصوبائی اسمبلی کا حلف اٹھانے کے بعد خالی ہوئی تھی، زین قریشی ضمنی انتخابات میں صوبائی اسمبلی کی سیٹ پی پی 217 پر منتخب ہوگئے تھے، این اے 157 سے 8 امیدوار حصہ لے رہے…

ضمنی انتخابات ، قومی اسمبلی کی 8جبکہ پنجاب کی 3نشستوں پر سخت مقابلہ متوقع

لاہور(پاک ترک نیوز) ضمنی الیکشن کا معرکہ اتوار کو ہو گا ۔قومی اسمبلی کی 8جبکہ پنجاب کی 3نشستوں پرسخت مقابلہ متوقع ہے ۔ قومی اسمبلی کی 7نشستوں پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان امید ہیں جبکہ ملتان کے حلقہ این اے 157میں شاہ محمود کی صاحبزادی مہر بانو قریشی اور یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسی گیلانی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ۔ ادھر خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، انتخابی مہم آج رات ختم ہوجائے گی۔ این اے 118 ننکانہ صاحب میں پاکستان…

آصفہ بھٹو ڈرون ٹکرانے سے زخمی

خانیوال (پاک ترک نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو خانیوال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ڈرون ٹکرانے سے زخمی ہو گئیں۔آصفہ بھٹو چیئر مین پی پی بلاول بھٹو کے ساتھ ٹرک پر موجود تھیں جہاں پر ان کے سر پر ڈرون لگ گیا۔ ڈرون لگنے کے بعد آصفہ اور بلاول دونوں کنٹینر کے اندر چلے گئے۔ ڈرون ٹکرانے کے بعد زیادہ زخمی ہونے کے باعث آصفہ بھٹو زرداری کو طبی امداد کے لیے ملتان منتقل کیا جا رہا ہے۔ خانیوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی پی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More