براؤزنگ ٹیگ

#KHARKIV

روسی حملے میں خارکیو ٹی وی ٹاور تباہ ہوگیا،یوکرینی صدر زیلنسکی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روسی حملے میں خارکیو کا ٹی وی ٹاور کو نشانہ بنایا گیا ۔ صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کا میزائل حملہ جو کہ خارکیو میں نصف 240 میٹر (787 فٹ) ٹیلی ویژن ٹاور کو نشانہ بنایا ۔ یوکرین کا مرکزی شہر کئی ہفتوںسے روسی میزائل اور ڈرون حملوں کا شکار ہے میں ٹیلی ویژن ٹاور کا مرکزی ٹاور بمباری کےباعث زمین پر آ گرا ۔ زیلنسکی نے کہا کہ انہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کو اس فضائی حملے کے بارے میں آگاہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہایہ روس کا واضح…

یوکرین میں دوسری مرتبہ جوہری تنصیبات گولہ باری کا نشانہ بن گئیں

ویانا(پاک ترک نیوز) انٹر نیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے کہا ہے کہ اسے خارکیو میں جوہری تحقیقاتی مرکز کو توپ خانے کی بمباری سے نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں لیکن اس سے تابکاری خارج نہیں ہوئی۔ IAEA کے مطابق اسے ایٹمی تنصیب کو پہنچنے والے نقصان کی اطلاع یوکرینی حکام نے دی۔ ۔ تابکاری خارج نہ ہونے کی وجہ یہ بتائی گئی ہےکہ سائٹ میں تابکار جوہری مواد کی مقدار بہت ہے کم تھی۔ یہ ایٹمی تنصیب خارکیو کے انسٹی ٹیوٹ آ ف فزکس اینڈ ٹیکنالوجی کا حصہ ہے جو طبی اور صنعتی استعمال کیلئے تابکار مواد تیار…

روس کو یوکرین پر سیویلین افراد کو ڈھال بنانے کا الزام

ماسکو(پاک تر ک نیوز) روس کی وزار ت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین خارکیو اور سومی سے شہریوں کے انخلامیں تعاون سے انکار کر رہا ہے۔ بیان کے مطابق چالیس ہزار بچوں سمیت تقریبا ڈیڑھ لاکھ سے زائد یوکرینیوں کو بحفاظت روس منتقل کیا گیا ہے۔ ماسکو کا موقف ہے کہ یوکرین ماریو پول سے شہریوں کے انخلا میں رکاوٹ بن رہا ہے جبکہ روس نے انسانی ہمدردی کی بنیا د پر راہداری کے قیام کیلئے تمام شرائط پر عمل کیا ہے۔ یوکرین میں کم از کم 364 شہری ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں 38 بچے اور 42 خواتین شامل ہیں، اور 759 دیگر زخمی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More