براؤزنگ ٹیگ

#khawajasaadrafiq

قومی ایئرلائن خسارے سے نکلنے کی استعداد رکھتی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن خسارے سے نکلے کی استعداد رکھتی ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی صدارت میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لاینز کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا ہے کہ قومی ایئر لائن کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے بیڑے میں جہازوں کی تعداد 27 سے بڑھا کر 49 کرنی ہو گی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے قومی ائیرلائن نے یورپ اور امریکہ کے فضائی راستے…

گورنر کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جائیگا: ن لیگ کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ما ڈل ٹاون میں پارٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں لیگی ارکان صوبائی اسمبلی کو فوری طور پر لاہور پہنچنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے ن لیگ متحرک ہو گئی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اہم بیٹھک ہوئی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق،سردار ایازصادق،خواجہ سلمان رفیق، ملک احمد خان، عطااللہ تارڑ سمیت دیگررہنمااشریک تھے۔ اجلاس میں پنجاب کی…

پی آئی اے کی استنبول کیلئے پروازوں کا آغاز

لاہور(پاک ترک نیوز) پی آئی اے کی استنبول کیلئے پروازوں کا آغاز ہو گیا ۔ آج صبح ساڑھے چھے بجے لاہور ائر پورٹ پر افتتاحی پرواز کے موقع پر ایک سادہ اور پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔وزیر ہوابازی خواجہ سعید رفیق نے تقریب سے خطاب کیا ۔پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر براہ راست پروازیں شروع کی گئیں۔ پی آئی اے کی ترکیہ کےلئے پروازوں سے مسافروں کو یورپ، برطانیہ اور امریکہ کے 28 شہروں تک سفر کی آسان رسائی ممکن ہو گئی۔ پی آئی اے استنبول سے ترکش ائر لائن کی منسلک…

پٹرول کی قیمت میں کمی ،قومی ایئرلائن اور ریلوے نے کرایوں میں 10فیصد کم دیئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد قومی ایئر لائن پی آئی اے اور پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان کردیا ۔ ویڈیو پیغام میں وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان ریلویز کی اکانومی کلاس اور پی آئی اے کی اندرون ملک پروازوں کی دونوں کلاسز پر کرایوں میں 10 فی صد رعایت دی جائے گی۔ کرایوں میں کمی کا اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد سے ہوگا۔ https://twitter.com/KhSaad_Rafique/status/1548210651973029890 وزیر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More