براؤزنگ ٹیگ

#kherson

روسی افواج کےکھیرسن میں دریائے ڈنیپر کے دائیں کنارے سے انخلا پر کریملن کی پراسرار خاموشی

ماسکو(پاک ترک نیوز) کریملن میںروسی وزارت دفاع کی طرف سے کھیرسن کے علاقے میں روسی فوجیوں کو دریائے نیپر کے بائیں کنارے پر واپس بلانے کے فیصلے پرمکمل اور پر اسرار خاموشی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس معاملے پر تمام سوالات متعلقہ وزارت وفاع کی جانب بھیجنےکا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔ کریملن کے ترجمان نے جمعہ کی شب بھی بریفنگ کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ انکے پاس اس موضوع پر کچھ کہنے کے لیے نہیں ہے اور نہ ہی کچھ کہنا ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ فوجیوں کے انخلاء کی تجویز یوکرین میں روسی فوجی آپریشن…

روس میں ضم شہر خیر سون میں یوکرینی فورسز کے میزائل حملے میں 4افراد ہلاک

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ روس میں ضم ہونیوالے شہر خیر سون میں یوکرین کی فورسز کی جانب سے میزائل حملے میں 4افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں ۔ حال ہی میں روس سے انضمام شدہ یوکرین کے 4 علاقوں میں سے ایک خیرسوں میں فوج کشی کے خلاف مزاحمت جاری ہے جس کے باعث صدر پوٹن نے ان علاقوں میں مارشل لا کے نفاذ کا اعلان بھی کیا تھا۔روسی اہلکاروں نے الزام عائد کیا کہ یہ حملہ یوکرینی فوج نے دریائے دنیپرو کے پل کو پار کرنے واے شہریوں پر کیا۔ روس کا خیرسون پر قبضے، جبری الحاق اور مارشل…

روس یوکرین کے زیر کنٹرول علاقوں میں ریفرنڈم کروائے گا

کیف(پاک ترک نیوز) روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے علاقوں ڈونباس، خیرسون اور زاپوریزیا میں 23 سے 27 ستمبر تک روس میں شمولیت کیلئے ریفرنڈم کروایا جائے گا۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے اپنے بیان میں کہا کہ متعلقہ علاقوں کے لوگ اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں۔ ادھر یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا کا کہنا ہے کہ روس جو چاہے کرلے لیکن اس سے کچھ بھی نہیں بدلے گا، یوکرین کو اپنے علاقوں کو آزاد کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ دوسری جانب یوکرین نے روس کی جانب سے اعلان کردہ ریفرنڈم کو ڈھونگ اور بے معنیٰ قرار…

روس جنگ ہار رہاہے؟

تحریر:سلمان احمد لالی جب بھی جنگ لڑی جاتی ہے تو اسکے اہداف طےکیے جاتے ہیں اور اس دوران تمام توانائیاں ان اہداف کی تکمیل پر صرف کی جاتی ہیں۔ جبکہ ان اہداف کا تعین کسی ملک کے تزویراتی مقاصد کرتے ہیں۔ سب سے پہلے روس کے اہداف پر نظر دوڑائیں سادہ الفاظ روسی فوج کو یوکرین کی عسکری قوت تباہ کرنے ، ملک کے اہم شہروں اور تزویراتی اہمیت کی حامل تنصیبات پر قبضہ ، دارلحکومت کیف کو قبضے میں لے کر موجودہ حکومت گرانے اور اسکی جگہ روس نواز سرکار لانا تھا۔ ان اہداف کا تعین روس کی تزویراتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More