براؤزنگ ٹیگ

#khyberpakhtunkhawa

وزارت پٹرولیم اور مقامی کمپنیوں میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے معاہدے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کے لئے بڑی پیش رفت ،مقامی کمپنیوں اور وزارت پٹرولیم کے درمیان معاہدے طے پا گئے۔آئندہ 3 برسوں میں پنجاب اور بلوچستان میں تیل اور گیس کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ دونوں صوبوں میں پانچ بلاکس تیل اور گیس کی تلاش کی جائے گی۔دونوں صبح میں تیل اور گیس کی تلاش کے لئے 9901 مربع کلومیٹر علاقہ مختص کیا گیا ہے۔ وزارت پٹرولیم اور او جی ڈی سی ایل ،پی پی ایل ، پی او ایل ، اور این سی پی ایل کے درمیان معاہدے ہوئے۔کمپنیاں جوانئٹ وینچر کے ذریعے تیل اور گیس کی…

صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں بلکہ ضمنی انتخابات ہونگے ،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں بلکہ متعلقہ صوبائی اسمبلی کاالیکشن دوبارہ ہوگا، جتنے بھی اراکین مستعفی ہونگے، 60 روز میں ضمنی انتخابات کرادینگے۔پنجاب اورخیبرپختونخوا اسمبلی کے دوبارہ انتخاب پر کم ازکم ساڑھے 22ارب کا خرچ آئےگا۔ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ کسی بھی صوبائی حلقے میں انتخابات پر تقریباً پانچ…

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کل سے برفباری کا امکان

پشاور(پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کل سے بارشوں اور برفباری کا امکان ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو پیر کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی اضلاع میں برفباری کا امکان ہے جس سے درجہ حرارت میں کمی ہوسکتی ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے تیز بارشوں، برفباری اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کردی۔ مراسلے میں کہا گیا کہ بالائی اضلاع میں برفباری سے رابطہ سڑکوں بند ہو سکتی ہے ۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More