براؤزنگ ٹیگ

#kids

جڑواں بہن بھائی مگر سالگرہ میں ایک برس کا فرق

لاہور (پاک ترک نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا لیکن دو مختلف سالوں میں، رپورٹ کے مطابق ایک بچہ 2021 اور دوسرا 2022 میں پیدا ہوا۔گزشتہ اور موجودہ سال میں ایک ماں نے دو جڑواں بچوں کو جنم دیا، اور یہ سال کا فرق اس لیے پڑا کیونکہ دونوں بچوں کی پیدائش میں 15 منٹ کا فرق تھا۔ ہسپتال کے مطابق خاتون نے بیٹے کو 31 دسمبر کو رات 11 بج کر 45 منٹ کو پیدا کیا جبکہ 15 منٹ بعد رات 12 بجے یکم جنوری کو بیٹی کی پیدائش ہوئی۔اس 15 منٹ کے وقفے سے بچوں کی سالگرہ مختلف دن، مہینے اور…

پہلے سبزی خود کھائیں ، مسکرائیں اور بچوں کا کھلائیں

لندن(پاک ترک نیوز) ماہرین نے مشاہدہ کے بعد بتایا ہے کہ جو بچےسبزیوں اور پھلوں سے دور بھاگتے ہیں ان کیلئے ایک زبردست نسخہ ہے کہ اگر والدین تھوڑی سبزی خود کھائیں اور مسکرائیں تو بچہ فوراً ان چیزوں کو قبول کرلیتا ہے ۔بسا اوقات والدین اور خاص طور پر مائیں بچوں کو ڈرا دھمکا کر یا لالچ د ے کر سبزیاں کھلائی ہیں تووہ اسے قبول کرنے سے انکار کردیتے ہیں اسی حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ والدین کو پہلے خود چکھ کر اور مسکرا کر بچوں کو ترغیب دیں تو وہ جلد مان جاتے ہیں۔ اس حوالے سے برطانیہ کی ایسٹن یونیورسٹی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More