بابراعظم نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے پر نظریں مرکوزکرلیں
لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے پر نظریں مرکوز کرلیں ۔
بابراعظم کو ایک روزہ میچوں میں تیز ترین 2000رنز بنانے کیلئے محض 6رنز درکارہیں ۔ بابر اعظم یہ کارنامہ بھارت کیخلاف میچ میں انجام دے سکتے ہیں ۔کوہلی نے بطور کپتان 36اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا بابر اعظم محض30اننگز میں 1994رنز بنا چکے ہیں ۔
کپتان بابراعظم نے ایشیا کپ کے پہلے میچ میں نیپال کے خلاف 131 گیندوں پر 151 رنز بناتے ہوئے کم اننگز میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا جنوبی افریقی بیٹر…