چین نے لداخ پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا
بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین نے متنازع سرحدی علاقے لداخ پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا گیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین نے کبھی بھی بھارت کی طرف سے یکطرفہ اور غیر قانونی طور پر قائم کردہ نام نہاد مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کو تسلیم نہیں کیا، عدالتی فیصلہ اس حقیقت کو تبدیل نہیں کرتا کہ سرحد کا مغربی حصہ ہمیشہ سے چین کا رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کشمیر کے معاملے پر چین کا موقف مستقل اور واضح ہے کہ یہ بھارت اور پاکستان کے درمیان…