کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے جیمز فالکنر کا پی سی بی کے ساتھ مالی ہیرا پھیری کا انکشاف
لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنیوالے جیمز فالکنر کا پی سی بی کے ساتھ مالی ہیرا پھیری کا انکشاف ہوا ہے ۔
آسٹریلوی جمیز فالکنر کو معاہدے کے مطابق 70فیصد ادائیگی کردی گئی ۔ آسٹریلوی کرکٹر رقم دوسرے بینک اکائونٹ میں وصول کرنا چاہتے تھے ۔ پی سی بی نے دوسرے اکائونٹ میں رقم منتقل کرنے سے پہلے ادا کی گئی رقم کی واپسی کا کہا تو آسٹریلوی کرکٹر نے انکار کردیا ۔
اس سے قبل بھی آسٹریلوی کرکٹر کیخلاف کئی شکایات موصول ہو چکی تھیں وہ نشے میں دھت اور…