براؤزنگ ٹیگ

#landslide

پاپوا نیو گنی :لینڈ سلائیڈنگ سے 4افراد ہلاک ،300سے زائد افراد دبے ہونے کا خدشہ

پورٹ مورسبی (پاک ترک نیوز) پاپوا نیو گنی میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 4افراد ہلاک جبکہ300 سے زائد افراد کے دبے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امدادی کارکن پاپوا نیو گنی کے دور افتادہ پہاڑی علاقوں میں ایک زبردست لینڈ سلائیڈنگ کے مقام پر پہنچ گئی ہیں، جس سے دیہاتیوں کو ملبے اور مٹی کے بڑے ٹیلوں کے نیچے ہلاک ہونے والے سینکڑوں افراد کی تلاش میں مدد مل رہی ہے۔ کمیونٹی لیڈر مارک ایپویا نے بتایاکہ اس وقت، ہم اب بھی ان لاشوں کی تلاش کر رہے ہیں جو بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے سے دب گئے…

چین :مٹی کا تودہ گرنے سے 27افراد دب گئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے جنوب مغربی صوبے یونان میں مٹی عم تودہ گرنے سے 47 افراد دب گئے۔ چین کے جنوب مغربی پہاڑی صوبے یونان میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 47 افراد کے دب گئے ۔ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کا کہنا ہے کہ یہ تباہی ژین شیونگ کاؤنٹی کے تانگ فانگ قصبے کے نیچے لیانگشوئی گاؤں میں ہوئی۔ حکام نے بتایا کہ امدادی کارکن 18 الگ الگ گھروں میں دفن متاثرین کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق امدادی کارکن متعدد…

کانگو میں طوفانی بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے 17افراد ہلاک

منگولیا (پاک ترک نیوز) کانگو میں طوفانی بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے 17افراد ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کانگو کے شمال مغربی جمہوریہ جمہوریہ میں طوفانی بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق امدادی کارکن کیچڑ اور منہدم گھروں کے ملبے کو چھان رہے ہیںجس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔ سول سوسائٹی کی تنظیم فورسز وائیوز کے صدر میتھیو مول کے مطابق یہ تباہی مونگالا صوبے کے قصبے لیسال میں دریائے کانگو کے کنارے پیش آئی۔ متاثرین ان گھروں میں…

برازیل: شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ،ہلاکتیں 100سے بڑھ گئیں

برازیلیا(پاک ترک نیوز) برازیل کے شہر پیٹرو پولس میں شدید بارشوں سے تباہی ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 100سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ۔حکام نے شہر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ سیلاب کے باعث گھروں کو شدید نقصان پہنچا اور لینڈ سیلائیڈنگ کے باعث کئی سڑکیں بند ہو گئیں ۔ ریسکیو اہلکاروں کو امدادی کارروائیوں میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ برازیل کے صدر جائر بولسونارو جو بیرونی دورے پر ہیں نے ٹوئٹ میں وزرا کو متاثرین کی فوری امداد کیلئے ہدایات جاری کی ہیں۔سول ڈیفنس کے مطابق 1600کے قریب خاندان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More