براؤزنگ ٹیگ

#larkama

پھلوں کا بادشاہ آم مارکیٹ میں آنے کیلئے تیار

لاہور(پاک ترک نیوز) آم کا اذیت ناک انتظار اس وقت ختم ہو گا جب پھلوں کا بادشاہ خاص طور پر پوری طرح سے پکی اور لذیذ سندھڑی جون کے پہلے ہفتے تک منڈیوں میں پہنچنے والی ہے۔ آم کے باغات زیادہ تر جون اپنی فصل کو بھجواتے ہیں تاہم کچھ مئی کے تیسرے ہفتے سے آم بھجوانا شروع کردیتے تاکہ جلد رسائی کا فائدہ اٹھایا جا سکے۔ اس سال فصل کا سائز عام طور پر کافی اچھا اور صحت مند شکل میں ہے۔ تاہم، باغات اور آم کے پروڈیوسرز کی رپورٹوں کے مطابق، ٹنڈو الہ یار اور میرپورخاص جیسے علاقوں میں موسمی کیڑوں جیسے ہوپر اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More