براؤزنگ ٹیگ

#lathwania

ترکیہ اور امریکہ کے درمیان نئے دور کا آغاز ہونے والا ہے ،اردوان

ولنیئس(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان ترکیہ اور امریکہ کے درمیان نئے دور کا آغاز ہونے والا ہے ۔ لتھوانیا میں امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ ملاقات سے قبل میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترکیہ اور امریکہ کے درمیان ایک نئے دور کا آغاز ہو جائے گا اردوان کا مزید کہنا تھا کہ اس سے قبل امریکی صدر کے ساتھ پچھلی ملاقاتیں وارم اپ سیشنز تھیں اب ہم ایک نئے دور کا آغاز کر رہے ہیں ۔ صدارتی کمیونیکیشن ڈائریکٹوریٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے ساتھ ساتھ سلامتی اور…

بائیدن نیٹو سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن پر یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے

ولنیئس (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر جو بائیڈن بدھ کو نیٹو سربراہی اجلاس میں یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات اس حوالے سے اہم ہے کہ نیٹو سربراہی اجلاس میں یوکرینی صدر کی شرکت ایک سوالیہ نشان تھا ۔ یوکرین کی روس کے ساتھ جنگ نیٹو رہنمائوں کے ایجنڈے میں سر فہرست ہے ۔یوکرین کی نیٹو شمولیت کے حوالے سے کسی فیصلے کی امید کی جا رہی ہے ۔ تاہم کچھ رہنمائوں کے درمیان کچھ اس…

روس کے ہمسایہ ملک لتھوانیا کا روسی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم

ویلنیوس (پاک ترک نیوز) لتھوانیا نے ایک روسی سفارت کار کو 'ناپسندیدہ شخصیت' اعلان کر دیا ہے۔ LRT کی خبر کے مطابق روسی سفارت خانے کے ایک اہلکار کو لتھوانیا سفارت خانے میں طلب کر کے سفارتی نوٹ دیا گیا ۔ لتھوانیا وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق روسی سفارت کار کو غیر سفارتی سرگرمیوں میں ملّوث ہونے کی وجہ سے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا ہے۔ مذکورہ شخص سے 5 دن کے اندر اندر ملک کو ترک کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق لتھوانیا، 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک، چوتھی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More