لبنان نے ترکی سے فوری مدد مانگ لی
لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی نے اپنے انقرہ دورے کے دوران صدر رجب طیب اردوان سے کہا ہےکہ بیروت کو ترکی کے تعاون اور مدد کی اشد ضرورت ہے۔
ترک صدر نے میقاتی سے ملاقات کے بعد کہا کہ انقرہ بیروت کی تباہ شدہ بندرگاہ کی تعمیر نو سمیت انفراسٹرکچر کے کئی دیگر منصوبوں پر کام کیلئے تیار ہے۔
ملاقات کے دوران ترکی لبنان تعلقات پر جامع گفتگو کی گئی ۔ جس میں دوطرفہ تعاون سمیت کئی امورزیر غور آئے۔
اردوان نے کہا کہ میں اپنے عزیز دوست کےساتھ اس بات پر تبادلہ خیال کیا کہ ترکی کس طرح لبنان کے مسائل کے…