براؤزنگ ٹیگ

#lebnan

شمالی مقبوضہ فلسطین سے 62,000 سے زائد یہودی آباد کاراپنے گھر چھوڑکرچلے گئے

بیروت (پاک ترک نیوز) حالیہ دنوں میں فلسطینی اور لبنانی مزاحمتیگروپوں کی طرف سے شروع کی گئی کارروائیوں کے بعد شمالی مقبوضہ فلسطین سے 62,000 سے زائد یہودی آباد کاراپنے گھر چھوڑکرچلے گئےہیں عرب میڈیا میں شائع ہونے والی اسرائیلیمیڈیا کے حوالے سے رپورٹس بتاتی ہیں کہ لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ اور فلسطینی حماس کی طرف سے شروع کی گئی کارروائیوں کے بعد شمالی مقبوضہ فلسطین سے 62,000 یہودی آباد کار فرار ہو گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق 40 فیصد اسرائیلی آباد کار جنہوں نے شمالی مقبوضہ علاقے چھوڑے ہیں۔ خطے…

لبنان کے جج نواف سلام عالمی عدالتِ انصاف کے صدر منتخب

بیروت(پاک ترک نیوز) لبنان سے تعلق رکھنے والے جج نواف سلام عدالت کے صدر منتخب ہوگئے۔ عالمی عدالتِ انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پہلے صدر جن کا تعلق امریکا سے تھا کی جگہ اب لبنان کے جج نواف سلام سنبھال لیں گے۔ نواف سلام 2018 سے عالمی عدالتِ انصاف کے رکن ہیں اور اس سے قبل 10 سال تک اقوامِ متحدہ میں لبنان کے سفیر بھی رہ چکے ہیں۔ نواف سلام لبنان میں سیاسی طور پر بھی کافی متحرک رہے ہیں اور لبنان کے وزیرِاعظم کے ممکنہ امیدوار کے طور پر سامنے آئے تھے لیکن حزب اللہ کی مخالفت کی وجہ سے…

اسرائیل کا غزہ میں نقل مکانی کرنے والے فلسطینی شہریوں پر حملہ، متعدد شہید

غزہ(پاک ترک نیوز) غزہ میں صیہونی افواج کی جانب سے نقل مکانی کرنے والے فلسطینیوں پر حملے کے نتیجے میں متعدد شہید ہو گئے، دیگر کارروائیوں میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 سے زائد فلسطینی جام شہادت نوش کر گئے۔ رفاہ میں نقل مکانی کرنے والے فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی سنائپرز نے معصوم بچوں اور خواتین کو بھی شہید کیا، سڑکوں پر لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، آخری سانسیں لیتے فلسطینیوں کے درد ناک مناظر نے دل دہلا دیئے، صیہونی فوج نے جبالیہ میں اقوام متحدہ کے شیلٹر پر بھی حملہ کیا۔ شمالی غزہ سے…

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد1300ہو گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور شام میں 7.9شدت کے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 1300ہو گئی جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہیں ۔متعدد عمارتیں بھی ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں ۔ تباہ کن زلزلے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق شام میں 386 اور ترکیہ میں 912 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ حکام نے زلزلے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ترکیہ میں شدید زلزلے سے عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا، زلزلے کے خوف لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ زلزلے کے شدید جھٹکے اردن، شام ، قبرص اور یونان میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے ترکی اور شام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More