حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد(پاک تر ک نیوز) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروادی ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے مزید اضافے کا امکان ہے۔ قیمتوں میں ماہانہ ، سہ ماہی اور سالانہ ایڈجسٹمنٹ ہو گی۔
حکومت نےٹیکس ریونیوبڑھانےکیلئےمعیشت کو بتدریج…