ہیلی پیڈ رکھنے والی دنیا کی لمبی ترین کار
لاہور(پاک ترک نیوز) معروف کار ساز کمپنی لیموزین نے ہیلی پیڈ رکھنے والی کار تیار کرلی ۔100فٹ لمبی کار گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرلیا۔
دنیا کی لمبی ترین گاڑی نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا، لیموزین گاڑی نے اپنی لمبائی کو 60 سے بڑھا کر 100 فٹ کرکے ایک بار پھر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔لگژری ہوٹلز کی تمام سہولیات سے آراستہ دنیا کی سب سے لمبی گاڑی میں ایک ہیلی پیڈ، سوئمنگ پول، باتھ ٹب اور بڑا واٹر بیڈ شامل ہیں۔
متعدد فلموں میں استعمال ہونیوالی امریکن ڈریم کے نام سے مشہور گاڑی…