ترکی کے وزیر خزانہ لندن میں، ترکی کی معیشت کیلئے بڑی خبر
لندن (پاک ترک نیوز)
ترکی کے وزیر خزانہ نور لدین نباتی اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے بین الاقوامی دورے پر لندن میں ہیں جہاں وہ غیر ملکی سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کر نے والے ہیں۔
تناتی سرمایہ کاروں کو اردوان کی جانب سے کم شرح سود پر مبنی معاشی حکمت عملی پر بریف کریں گے۔
صدر اردوان نے با وجود بے حد دباوٗ کے شرح سود کوکم سطح پر رکھنے کی پالیسی کو برقرار رکھا ہے تاکہ کم قیمت قرضہ کی فراہمی سے معاشی نمو میں اضافہ ہوا، روزگار اور برآمدات کو فروغ حاصل ہو۔ اردوان کے موجودہ اقدامات کرنٹ اکاونٹ…