براؤزنگ ٹیگ

#loadshedding

گھریلو صارفین کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گیس کی صورتحال پر پیشگی لائحہ عمل کے لیے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں شاہد خاقان عباسی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر مملکت مصدق ملک اور مشیر احد چیمہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم اور شرکا کو موسم سرما میں متوقع طلب و رسد، موجودہ حکمت عملی اور آئندہ ماہ میں گیس فراہمی کے لیے مرتب پلان پر تفصیلی…

عوام کی مشکلات کا احساس جلد حالات پرقابو پالیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کہنا ہے کہ عوام کی مشکلات کا احساس ہے اور جلد حالات پرقابو پالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سابق حکومت نے بجلی کے پلانٹس کی مرمت کا کام نہیں کیا، لوڈشیڈنگ پر قابو پانا ہماری ذمہ داری ہے اور اس کے لیے سر توڑ کوششیں کررہے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں لوڈ شیڈنگ کم نہ ہونے پر وزیر اعظم حکام پر برس پڑے۔ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم ہوا یا نہیں وزیراعظم کے سوال پر توانائی کے حکام موثر جواب…

جنوبی ایشیا شدید گرمی کے ساتھ بجلی کی لوڈ شیدنگ کی لپیٹ میں

سہیل شہریار جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے پاکستان سمیت خطے کے بیشتر ممالک کو بجلی کی طلب اور پیداوار میں نمایاں فرق اور اسکے نتیجے میں بڑے پیمانے پر لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارت میں اس موسم گرما میں چھ سال کے وقفے کے بعد ایک بار پھر بجلی کی پیداوار اور طلب میں واضح فرق کی وجہ سے 6سے8گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے۔ پی ٹی این کے حاصل کردہ اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں اس غیر روائیتی اضافے کی بڑی وجہ گھروں میںگرمی زیادہ ہونے کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More