ٹویوٹا کا چاند پر چلنے والی گاڑی بنانے کا اعلان
لاہور(پاک ترک نیوز) معروف جاپانی کار ساز کمپنی ٹویوٹا نے چاند پر چلنے والی گاڑی بنانے کا اعلان کردیا ۔گاڑی اسی دہائی کے آخر میں لانچ کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں ۔
معروف کار ساز کمپنی کا جاپانی سپیس ایجنسی کے ساتھ مل کر اس منصوبے کو عملی جامہ پہنائے گی۔ یہ منصوبہ 2040 تک انسان کے چاند پر رہنے اور پھر زندگی کو مریخ پر لے جانے کے پیشِ نظر بنایا گیا ہے۔
مشترکہ طور پر بنائی جانے والی اس گاڑی کا نام لونر کروزر رکھا گیا ہے، یہ نام ٹویوٹا کی لینڈ کروزر پر رکھا گیا ہے۔ اس گاڑی کی لانچ اس دہائی کے…