براؤزنگ ٹیگ

#macdonald

میکڈونلڈ کو غزہ جنگ بائیکاٹ کے باعث کاروبار میں کمی کا سامنا ،حصص 4فیصد گر گئے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) میکڈونلڈ کی فروخت میں اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بربریت کے باعث عالمی سطح پر جاری بائیکاٹ کے باعث شدید متاثر ہوئی ہے ۔میکڈونلڈز کے حصص تقریباً 4 فیصد گر گئے۔ فاسٹ فوڈ چین کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر کاروبارمیں تقریباً چار برسوں میں اپنی پہلی سہ ماہی میں فروخت میں کمی کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے ۔ میکڈونلڈ ان کئی مغربی کارپوریشنز میں سے ایک ہے جن میں سٹاربکس ،کوکا کولا جیسی کمپنیاں شامل ہیں جنہیں اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جارحیت کی بنا پر بائیکاٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے…

فرینچ فرائیز کا بڑا پیکٹ نہیں ملے گا،جاپان میں میکڈونلڈ کو آلوؤں کی کمی کا سامنا

ٹوکیو (پاک ترک نیوز)میکڈونلڈز ہولڈنگ کمپنی جاپان نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں میکڈونلڈز کی برانچز پر آئندہ جمعہ کے روز سے ایک ہفتے کے لئے فرنچ فرائیز کے بڑے اور درمیانے سائز کے پیکٹوں کی فروخت معطل رہے گی۔ منگل کے روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق میکڈونلڈز جاپان کی جانب سے یہ اقدام کمپنی کو آلوؤں کی فراہمی میں تعطل آنے کی وجہ سے اٹھایا جا رہا ہے۔بیان میں توقع ظاہر کی گئ ہے کہ آئندہ ہفتے کے دوران آلوؤں کی سپلائی کا عمل معمول پر آجائے گا جس کے بعد فرنچ فرائیز کی فروخت بھی معمول پر آ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More