فرانس اور ترکی کا یوکرین مسئلہ کے پر امن حل کیلئے کوششوں پر اتفاق
برسلز(پاک ترک نیوز)
فرانسیسی صدر میکرون اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک دوطرفہ ملاقات کی جس کے بعد نیوز کانفرنس سے خطبت کرتے ہوئے میکرون نے کہا کہ وہ اردوان نے کے ساتھ جنگ بندیا ور یوکرین میں پائیدار امن کے معاہدے کیلئے کام کریں گے۔
میکرون نے کہا ہے کہ وہ ان تمام رہنماوں کے ساتھ ہم آہنگی میں ہیں جو روسی صدر پیوٹن سے بات کرتے ہیں۔
انہو ں نے اس بات پر زور دیاکہ اردوان اور انکا روس یوکرین جنگ پر ایک ہی نقطہ نظر ہے۔ میکرون ، اردوان ملاقات میں دونوں رہنماوں نے…