براؤزنگ ٹیگ

#madinamunwara

خانہ کعبہ کو آب زمزم اور عرق گلاب سے غسل دیدیا گیا

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو آب زمزم اور عرق گلاب سے غسل دیدیا گیا ۔سالانہ تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب میں نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ بدر بن سلطان نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے خانہ کعبہ کے اندرونی حصے کو غسل دیا۔ خانہ کعبہ کی غسل کی تقریب میں آئمہ کرام اور حرمین شریفین کے انتظامی امور سے متعلق حکام بھی شریک ہوئے۔بیت اللہ کی اندرونی…

اللہ تعالیٰ نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیا ہے: خطبہ حج

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد سعید نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیا ہے۔ خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دنیا کی متعدد زبانوں میں براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔ مسجد نمرہ میں امام کعبہ شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد سعید خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کیلئے ہیں، اللہ تعالیٰ نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیا، انسانوں کو تقویٰ اختیار کرنا چاہیے، کبھی بھی کسی معاملے پر کسی دوسرے معبود کو نہ پکارا جائے، مصیبت اور پریشانی میں اللہ تعالیٰ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More