ترکیہ کی میک اپ اور کلسینگ کے سامان کی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں
استنبول (پاک ترک نیوز)
رواں سال کے پہلے نو ماہ کے دوران ترکیہ میں تیار ہونے والے میک اپ اور کلسینگ کے سامان کی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔
کاسمیٹکس اینڈ کلیننگ پراڈکٹس انڈسٹری ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق 2023 کے پہلے نو مہینوں میں ترکیہ کی کاسمیٹکس سیکٹر کی برآمدات 1.07 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ جو اس شعبے کی برآمدات کے سال بہ سال تناسب میں 19 فیصد کا اضافہظاہر کرتی ہے ۔اس شعبے کی برآمدات میں بالوں، جلد اور سورج کی روشنی سے بچاؤکی مصنوعات، ڈیوڈورنٹ، پرفیوم، میک اپ…