براؤزنگ ٹیگ

#maldave

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، مالدیپ میں اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی عائد

مالے(پاک ترک نیوز) مالدیپ کی حکومت نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پرپابندی عائد کردی۔ مالدیپ کے صدراتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے داخلے پر پابندی عائد کی جارہی ہے اور کابینہ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے سے متعلق قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ مالدیپ کے صدر محمد معیزوفلسطینیوں کی امداد کے لیے خصوصی نمائندہ تعینات کریں گے۔ خوبصورت جزائر پر مشتمل ملک مالدیپ میں دنیا بھر سے ہر سال لاکھوں سیاح آتے ہیں جن…

مالدیپ صدر کے حکم کے بعد بھارتی فوجیوں کا انخلا شروع

مالی (پاک ترک نیوز) بھارتی فوجیوں نے چین نواز رہنما کے حکم کے بعد مالدیپ سے انخلاء شروع کردیا۔ نئے چین نواز صدر کے حکم کے بعد بھارت نے مالدیپ میں نگرانی کے طیارے چلانے والے فوجی اہلکاروں کو واپس بلانا شروع کر دیا ہے۔ میہارو اخبار نے کہا کہ کہ ادو کے سب سے جنوبی ایٹول میں تعینات 25 بھارتی فوجیوں نے دونوں ممالک کے درمیان انخلا کے معاہدے کے ایک حصے کے طور پر جزیرہ نما کو چھوڑ دیا ہے۔ صدر محمد معیزو اکتوبر میں اس عہد پر اقتدار میں آئے تھے کہ مالدیپ میں اس کی وسیع سمندری سرحد پر گشت کے لیے تعینات…

مالدیپ کو بھارت کے درمیان ساتھ کے درمیان ترک ڈرون موصول

مالی (پاک ترک نیوز) مالدیپ کو بھارت کے ساتھ کشیدگی کے درمیان مشہور ترک ڈرون موصول ہوئے ہیں۔ ترکیہ نے مالدیپ کو اپنے مشہور جنگی ڈرون Bayraktar TB2 کی سپلائی شروع کر دی ہے۔مالدیپ کی بھارت کے ساتھ کشیدگی جاری ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے معاہدے میں مالدیپ کی مسلح افواج کی سیکیورٹی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کمانڈ کنٹرول اسٹیشن اور چھ TB2 بغیر پائلٹ کے جنگی فضائی گاڑیوں (UCAVs) کی فراہمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ یہ کھیپ مالدیپ کے صدر محمد معیزو کے نومبر 2023 میں ترکیہ کے دورے کے چند ماہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More