براؤزنگ ٹیگ

#manchistercity

مانچسٹر سٹی نے پریمئر لیگ کی ٹرافی اپنے نام کر لی

مانچسٹر(پاک ترک نیوز) مانچسٹر سٹی نے سنسنی خیز آخری دن لیورپول سے ایک پوائنٹ کی برتری کے ساتھ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا ۔ گزشتہ شب اتحاد سٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں مانچسٹرسٹی کو دوسرے ہاف کے شروع میں اسٹن ولا کے خلاف 2-0 سے خسارے کا سامنا تھا اور ایسے لگ رہاتھا کہ یہ میچ اور پریمئر لیگ کی ٹرافی سٹی کے ہاتھوں سے پھسل جائے گی ۔ جسے لیور پول پر صرف ایک پوائنٹ کی برتری حاصل تھی۔ لیکن میچ کے پانچ جادوئی منٹوں کے وقفے میں یکے بعد دیگر تین گولوں جن میں متبادل ایلکے گنڈوگن کے دو…

پریمئر لیگ میں لیورپول 86پوئنٹس کے ساتھ لیگ لیڈر مانچسٹر سٹی کے برابر آ گئی

برمنگھم (پاک ترک نیوز) لیورپول نے ایسٹن ولا کو1-2سے ہرا کر انگلش پریمیئر لیگ میں 86پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ٹیم مانچسٹر سٹی کے برابر پہنچ گئی ہے۔ جبکہ ڈومیسٹک لیگ اب چند ہفتوں میںاپنے اختتام کو پہنچ جائے گی۔ منگل کی شب برمنگھم کے ولا پارک سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ایسٹن ولا کے ڈگلس لوئیز نے تیسرے منٹ میں گول کر دیا۔مگر لیورپول نے فوری جواب دیا جب چھٹے منٹ میں ورجل وین ڈجک کے پاس پر جوئل میٹیپ نے گول کر کے میچ برابر کر دیا۔جبکہ لیور پول کے سینیگالی اسٹار ساڈیو مانے نے دوسرے…

مانچسٹر سٹی پریمیئر لیگ کے پوا ئنٹس ٹیبل پر ٹاپ پر پہنچ گیا

مانچسٹر (پاک ترک نیوز) مانچسٹر سٹی نے نیو کیسل یونائیٹڈ کے خلاف 5-0کی جیت کے ساتھ پریمیئر لیگ کے ٹاپ پر تین پوائنٹس کی برتری حاصل کر لی۔ رحیم سٹرلنگ (2)، ایمریک لاپورٹے، روڈری، اور فل فوڈن کے گول نے اتحاد میں ہوم سائیڈ کے لیے آسان جیت پر مہر ثبت کی۔ ہفتے کے روز لیورپول کو ٹوٹنہم کے ہاتھوں 1-1 سے ڈرا کرنے کے بعد، جیت نے مانچسٹر سٹی کو ٹائٹل کی دوڑ میں ریڈز پر برتری دلائی۔ 86 پوائنٹس اکٹھے کرنے کے بعد، پیپ گارڈیوولا کی ٹیم اب لیورپول سے تین پوائنٹس آگے ہے اور سیزن کے اختتام سے پہلے صرف تین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More