آم کی پیداوار میں کمی کے باعث برآمدات متاثر
کراچی(پاک ترک نیوز) آم کی پیداوار میں کمی کے باعث برآمدات شدید متاثر ہوئی ہیں ۔
تفصیلا ت کے طمابق موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور کم پیداوار کے باعث برآمد کنندگان نے رواں سال آم کی برآمد کا ہدف گزشتہ سال 125,000 ٹن سے کم کر کے 100,000 ٹن کر دیا ہے۔
آم کی پیداوار میں مسلسل تیسرے سال کمی ہوئی ہے۔ پاکستان 1.8 ملین ٹن پھل پیدا کرتا ہے، جس میں 70 فیصد کا بڑا حصہ پنجاب سے آتا ہے، اس کے بعد 29 فیصد کے ساتھ سندھ اور 1 فیصد کے ساتھ خیبر پختونخواہ آتا ہے۔
موسمی اثرات کے باعث اس سال پنجاب میں آم…