براؤزنگ ٹیگ

#mangofestival

استنبول ،پاکستانی قونصلیٹ میں Arçelik الیکٹرانکس کے تعاون سے مینگو فیسٹیول کا انعقاد

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں Arçelik الیکٹرانکس کے تعاون سے مینگو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔اس منفرد اقدام کا مقصد لذیذ پاکستانی آم، جسے اکثر "پھلوں کا بادشاہ" کہا جاتا ہے، کو ترک عوام اور ترکیہ میں غیر ملکی سیاحوں کیلئے متعارف کرانا تھا۔ ترکیہ میں پاکستان کے سفیر یوسف جنید نے خصوصی طور پر اس تقریب میں شرکت کی۔ سفیر جنید نے پاکستانی آموں کے غیر معمولی ذائقے اور غیر معمولی ہونے پر روشنی ڈالی اور پاکستان میں ان کے ایک بہترین پھل کی حیثیت پر…

ترکی میں پاکستانی سفارتخانے میں مینگو فیسٹیول کا انعقاد

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں پاکستانی سفارت خانے پیر کو آموں کےمیلے کا اہتمام کیا جس میں بڑی تعداد میں ترک حکام، سفارتکار اور پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی۔ یہ میلہ پاکستان کی آزادی کے 75سال مکمل ہونے اور ڈائمنڈ جوبلی کے سلسلے میں ہونے والی سرگرمیوں اور تقریبات کے تحت منعقد کیا گیا۔ ترکی میں پاکستان کے سفیر محمد سائرس سجاد قاضی نے مہمانوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ آم، جسے اکثر پھلوں کا باد شاہ کہا جاتا ہے، پاکستان کی تاریخ اور بھرپور ثقافت کا ایک لازمی حصہ ہے کیون…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More