ترکی میں پاکستانی سفارتخانے میں مینگو فیسٹیول کا انعقاد
انقرہ(پاک ترک نیوز)
ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں پاکستانی سفارت خانے پیر کو آموں کےمیلے کا اہتمام کیا جس میں بڑی تعداد میں ترک حکام، سفارتکار اور پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی۔
یہ میلہ پاکستان کی آزادی کے 75سال مکمل ہونے اور ڈائمنڈ جوبلی کے سلسلے میں ہونے والی سرگرمیوں اور تقریبات کے تحت منعقد کیا گیا۔
ترکی میں پاکستان کے سفیر محمد سائرس سجاد قاضی نے مہمانوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ آم، جسے اکثر پھلوں کا باد شاہ کہا جاتا ہے، پاکستان کی تاریخ اور بھرپور ثقافت کا ایک لازمی حصہ ہے کیون…